اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کل آ خر ی دن ، بلا ول بھٹو کے لا ہو ر سے کا غذات نا مزدگی پر اعترا ضا ت پرفیصلہ آج سنایاجائے گا، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات پر فیصلہ کل ہوگا، جہانگیر ترین کے کاغذات نا مزدگی پرجانچ پڑتا ل ،، لیگل ٹیم آ راو کے سامنے پیش،فیصلہ کل ہوگا،عا مر ڈوگر کل متعقلہ آراوزآفس طلب ،پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کے این اے 4 سے کاغذات نامزدگی مسترد، سابق وزیر سید یوسف رضا گیلانی کل کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے پیش ہونگے۔















