اہم خبریں

پاکستان کے خلاف آبی جارحیت ،بھارت اورافغانستان ایک ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بھارت اورافغانستان پاکستان کے خلاف آبی جارحیت پر ایک ہو گئے ،افغان نیوزایجنسی کے مطابق افغان حکومت نے کابل میں شاہتوت ڈیم کو مکمل کرنے کے لیے بھارت کو درخواست کردی ،جسے بھارت نے قبول کرلیا، افغان آبی جارحیت سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ایران بھی متاثر ہو رہا […]

سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی کم ہوئی؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ 7 سال سے مسلسل گر رہی ہے، سال 2023 میں بھی یہ سلسلہ برقرار رہا۔ عالمی حالات، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ، ملکی سیاسی صورتحال اور زرمبادلہ کی قلت روپے کو سال کے دوران گرانے کی وجوہات رہیں۔ آئی ایم ایف کی شرح تبادلہ مارکیٹ کے ذریعے متعین […]

توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 4 سو ارب جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 4 سو ارب جاری کرنے کا فیصلہ، کے الیکٹرک اور حکومتی پاور پلانٹس کو 197 ارب جاری کیے گئے، مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ میں 4 سو ارب روپے کی کمی آئی ایم ایف بنچ مارک میں شامل،،جون […]

غزہ ،پناہ گزین فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

غزہ ( اے بی این نیوز   )پناہ گزین کیمپ میں پناہ لینے والی فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش،نومولود ننھے فرشتوں کے والدین اسرائیل کی جارحیت سے خوشیاں منانے سے قاصر ،فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین مناسب خوراک اور صحت کی سہولیات کے بغیر جان جانے کے شدید خطرات […]

خرم دستگیر خان کے این اے 78 سے کاغذات نامزدگی منظور

گوجرانوالہ(اےبی این نیوز) سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کے این اے 78 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔انجینئر خرم دستگیر نے آر او دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال درست پائی گئی، اب الیکشن کی طرف جا […]

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی وزیر دفاع کو ٹیلی فون،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں ،اسرائیل غزہ میں شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی میں تیزی لائی جائے، امریکا اسرائیل کا سب سے قریبی […]

پشاورپولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار

پشاور( اے بی این نیوز    )پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے،آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان کاانکشاف ،ویڈیوبیان جاری ، انہوں نے کہا رواں سال پولیس پر 137 دہشت گرد حملوں کو ناکام بنایا گیا، رواں سال دہشت گردی کے تمام کیسز ٹریس کیے گئے،، ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت میں […]

محسن نقوی کے تین گھنٹوں میں تین ہسپتالوں کے دورے

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تین گھنٹوں میں تین ہسپتالوں کے دورے، پی آئی سی، چلڈرن ہسپتال اورجنرل ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا،،چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج 12سالہ بچہ محمد احمدوزیراعلیٰ محسن نقوی کو دیکھ کر مسکراتا رہا،،، وزیراعلیٰ زیر علاج بچے محمد احمد […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول پھرتبدیل کر دیا

اسلام آباد(اےبی این نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر انتخابات 2024ء کیلئے جاری شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 دسمبر کے بجائے 13 جنوری تک کی جائے گی۔ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیل 16 جنوری تک دائر […]

الیکشن کمیشن نے فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے4 بجے تک کی مہلت دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشن نے سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے4 بجے تک کی مہلت دیدی،الیکشن کمیشن کی ساڑھے4بجے تک بینک کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے،بینک کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش نہ کرنے کی صورت میں کاغذات نامزدگی مستردہوجائیں گےڈاکٹر فہمیدہ مرزا جی ڈی اے کے ٹکٹ پر […]