اہم خبریں

الیکشن،کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکےگی،خورشید شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز      ) پیپلز پارٹی کےرہنما خورشید شاہ نے کہا ہےکوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکےگی،ہرجماعت مختصرووٹ لے کرآئے گی،کون حکومت بنائے گایہ وقت بتائے،شہبازشریف کاحق ہے وہ ہرجماعت سے بات کریں،خوشی ہے شہبازشریف نےایم کیوایم سے رابطہ کیا،یہ لوگ کتناساتھ چلتے ہیں سب کوپتاہے،مفادات ہوتے ہیں پھربلیک میلنگ شروع ہوجاتی ہے،لیول […]

بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ ، پاکستان کا بیان سامنے آگیا ، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کےبیان کے مطابق پاکستان کو بھارتی حکام کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئی ہے،درخواست میں منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا […]

کراچی والوں کے پاس ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ،مصطفی کمال

کراچی ( اے بی این نیوز      ) ایم کیو ایم راہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی والوں کے پاس ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ،کراچی:22 ہزار ارب پندرہ سالوں میں اس شہر خرچ ہوئے،اگر دس فیصد بھی ان پیسوں سے کام ہوتا تو ہماری پارٹی مٹ چکی ہوتی،دنیا چاند پر جا رہی […]

8فروری پاکستان کوبدلنے کادن ہے، خالدمقبول

کراچی( اے بی این نیوز    ) این کیو ایم کے راہنما خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم اپنے حصے کاانقلاب لاچکے ہیں،ہم پورے پاکستان کے حصے کاانقلاب لانے کی ذمہ داری لے رہے ہیں،کراچی:اس بارنہ دھمکی دی ہے نہ دھمکی سنی ہے،ہم نے برابری کی بنیادپرگفتگوکی ہے،ہماری جدوجہدیہ ہےہم پورے پاکستان کولےکرچلیں،15سال سےپیپلزپارٹی کوکرپشن کی چھوٹ […]

ن لیگ کراچی سے تن تنہا ایک بھی یوسی نہیں جیت سکتی ، سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز   )ن لیگ کراچی سے تن تنہا ایک بھی یوسی نہیں جیت سکتی ، پیپلز پارٹی نے تن تنہا 104 یوسیز جیتی تھی ، پی پی رہنما سعید غنی کا مسلم لیگ نون کے نام ویڈیو پیغام ، کہا شہباز شریف نے سندھ اور کراچی کے حوالے سے حیرت انگیز دعوے کئے […]

پی ٹی آئی کی چیخیں نکل رہی ہیں، احسن اقبال

نا رووال ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی جو بڑی انقلابی جماعت بن رہی تھی اس کی چیخیں نکل رہی ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے مناظر قابل افسوس ، شاہ محمود قریشی کے ساتھ یہ سب اس لیے ہوا کیونکہ وہ مزاحمت کر رہے […]

دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو طبیعت ناساز

کراچی (  اے بی این نیوز  )دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں  علاج کیلئے داخل کرا دیا گیا ہے،،مداحوں نے اپیل کی ہے،حکومت ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نصیر سومرو کے علاج میں مدد کرے، تاکہ وہ جلد از جلد صحتیاب ہو سکے۔

یو اے ای ,حکمران خاندان نے امیری میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

یو اے ای ( اے بی این نیوز   ) حکمران خاندان نے امیری میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا،امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق دنیا کے سرفہرست 25 امیر ترین خاندانوں میں ابوظہبی کا خاندان امریکا کے والٹن خاندان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا امیر ترین خاندان بن گیا ،2023 میں متحدہ عرب امارات کا حکمران خاندان […]

امریکا اور چین کے درمیان خلاء میں فوجی برتری کی جنگ تیز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکا اور چین کے درمیان خلاء میں فوجی برتری کی جنگ تیز ہو گئی،،امریکی فوج کا خفیہ روبوٹ خلائی جہاز بلند ترین مدار میں جانے کے لیے تیار،،ایکس 37 بی جہاز کینیڈی اسپیس سینٹر سے جمعہ کی رات کو روانہ ہو گا،،اس سے قبل چین نے روبوٹ خلائی جہاز شین […]

جوڈیشل کمیشن رولز جائزہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جوڈیشل کمیشن رولز جائزہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ منظور ملک کی زیر قیادت ہوا، جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئینی عدالتوں میں ججز کی تقرریوں کے ڈرافٹ رولز کی تشکیل کا جائزہ لیا گیا،جوڈیشل کمیشن کے اجلاس بلانے اور کارروائی […]