کون اترے گا انتخابی میدان میں،سکروٹنی کاآج آخری دن

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )کون اترے گا انتخابی میدان میں کون جائے گا گھر، ؟کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کاآج آخری دن ،،بلا ول بھٹو کے لا ہو ر سے کا غذات نا مزدگی پر اعترا ضا ت کافیصلہ آج سنا یا جا ئے گا،،،، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر بھی […]
الیکشن کمیشن نےپشاورہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائرکردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بلے کے حق میں حکم امتنا ع ، الیکشن کمیشن نےپشاورہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائرکردی،نظر ثانی درخواست الیکشن کمیشن کے وکیل نے دائر کی،پشاور ہائیکورٹ نے 26 دسمبر کو الیکشن کمیشن کا معطل کیا تھا ،، اور الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ […]
شہبازشر یف آج انتخابی مہم کا آغاز کرینگے،جلسے کی تیاریاں مکمل

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کا آج سے آغاز ہوگیا۔پارٹی صدر شہباز شریف شیخوپورہ میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے ۔جلسے کی تمام تیا ریا ں مکمل ہو گئیں۔ اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا ہے نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا ،شیخوپورہ […]
کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کا آ خر ی دن ، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاآج آ خر ی دن ، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے این اے 4 سے کاغذات نامزدگی مسترد، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات پر بھی اعتراض عائد کردیا گیا ، استحکام پاکستان پارٹی کےصدرعبدالعلیم خان کے کاغذات منظور، جہانگیر ترین […]
اسرائیل غزہ کے شہریوں کو موت یا پھر نقل مکانی کا آپشن دے رہا ہے،فلسطینی سفیر

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی سفیر نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے شہریوں کو موت یا پھر نقل مکانی کا آپشن دے رہا ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی کارروائیوں کا واحد مقصد جبری نقل مکانی ہے، اسرائیل چاہتا ہے کہ فلسطینیوں کے پاس واپس جانے کے لیے کوئی […]
پوٹن یوکرین کو ختم کرنا چاہتا ہے ، امریکی صدر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی یوکرین پر روسی فضائی حملے کی شدید مزمت۔ انہوں نے کہا روس کے یوکرین پر سب سے بڑے فضائی حملے میں بڑے پیمانے پر بمباری میں ڈرونز اور میزائلوں کا استعمال کیا گیا، ہائپرسونک میزائل پورے یوکرین کے شہروں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہوئے۔ […]
روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 31 شہری ہلاک

ٹوکیو(نیوزڈیسک)روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 31 شہری ہلاک، 120 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فورسز نے یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا ۔اس حوالے سے یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے حملوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں […]
چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، ترجمان وزارت صحت کے مطابق کیماڑی، حیدر آباد، چمن اور پشاور کے چار نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،پاکستان میں دنیا کا وسیع اور حساس ترین پولیو سرویلنس نظام موجود ہے،پولیو سرویلنس نظام کی وجہ سے فوری وائرس […]
مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا، قیمتیں آسمان پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رواں ہفتے کے دوران دال مسور،ماش جلانے کی لکڑی سمیت کئی اشیا مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو فی کلو 6 روپے 65 پیسے سستے ہوگئے،رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 91 پیسے سستے ہوئے،ایک ہفتے کے دوران انڈے […]
شہباز شریف کا کل شیخوپورہ میں پاور شو

شیخوپورہ ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کل فاروق آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے، لیگی ذرائع کے مطابق فاروق آباد کے شاہین گراؤنڈ میں جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے مقامی قیادت متحرک شہباز شریف کی دن 12 بجے آمد متوقع ہے ،جلسہ کو سکیورٹی دینے کیلئےپولیس بھی متحرک، پلان ترتیب دیا جارہا ہے۔