بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور ( اے بی این نیوز )بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور کے حلقہ این اے 122 اور میانوالی این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے،’’سزایافتہ‘‘ ہونے کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں
جمہوریت اور انصاف کیساتھ کھلواڑ جاری ہے، علی محمدخان

مردان(اے بی این نیوز ) علی محمدخان کا کاغذات نامزدگی مستردہونے بارے ٹویٹ سامنے آیا ہے،ٹویٹ میں انہوںنے کہا کہ میرے کاغذات نامزدگی بغیر کسی مناسب قانونی وجہ کے مسترد کئے گئے ،کوئی بات نہیں، ایک امتحان اور صحیح،شاید میرے کاغذات اس لئے مسترد ہوئے کہ میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہوں ۔ فیصلے کیخلاف […]
سال 2023 میں سکیورٹی فورسز کے دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سال 2023ء میں خطے میں بدامنی کی صورتحال کے پیش نظر ملکی دفاع، سلامتی اور دہشتگردی کیخلاف موثر اقدامات کئے گئے،حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے اور شواہد افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی پناہ گاہوں تک جاتے ہیں،رواں سال 2023 میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک بھر میں 18736 […]
پنجاب بھرکے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 9 جنوری تک بڑھا دیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز )موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا،پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 9 جنوری تک بڑھا دیا گیا،چھٹیوں میں اضافہ موسم کی شدت کے باعث کیا گیا ہے
تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آگئی،کاغذات نامزدگی، کس کے منظور کس کے مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی مسترد ہونے والے تحریک انصاف کے امیدواروں کی لائن لگ گئی ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور کے حلقہ این اے 122 اور میانوالی این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد،’’سزایافتہ‘‘ ہونے کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات […]
8فروری کو آپ نے اس ملک کی قسمت کافیصلہ کرنا ہے،شہباز شریف

شیخوپورہ ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست میں نہیں آنا چاہتا تھا،نوازشریف کی قیادت میں یہ سیاسی سفر آج تک جاری ہے،نوازشریف کے بغیر میں کچھ بھی نہیں ہوں،میری خواہش ہے کہ اللہ نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنائے،میری سیاست نوازشریف سے شروع ہوئی اور […]
ہم سب نے ملکر ملک کو اندھیروں سے نکالنا ہے،نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے کہ آپ نے میرے ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے میرا ساتھ دیا،شہبازشریف کے تعاون سے ہی ملک میں ہم نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا،شہبازشریف نے مشکل حالات کا بڑی دلیری کیساتھ مقابلہ کیا،بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ آپ کو پچھلی […]
وزیر مذہبی امور کا گرجا گھروں، مندروں اور گوردوارے کا دورہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے کراچی میں گرجا گھروں، مندروں اور گوردوارے کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے محبت اور انسانیت کے پیغام کو فروغ دینے کے لیے مختلف گرجا گھروں، مندروں اور […]
بلاول لاڑکانہ سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گے، کاغذات نامزدگی درست قرار،،آصف علی زرداری کے نواب شاہ سے کاغذات نامزدگی درست قرار،،مراد علی شاہ جامشورو سے الیکشن لڑینگے،کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔
تحریک انصاف کے امیدواروں کی مشکلات بڑھ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے امیدواروں کی مشکلات بڑھ گئیں ،کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد،متعدد پراعتراضات دائر،،، نوازشریف کے مدمقابل،این اے 15 ما نسہرہ سے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد،خواجہ آصف کے مدمقابل،،ڈارفیملی کے کاغذات نامزدگی مسترد، این اے 70 سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار ، […]