اہم خبریں

ریاستی مشینری کا استعمال اختیارات سے تجاوز کی بدترین قسم ہے، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی کہتے ہیں ریاستی مشینری پوری شدت سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف متحرک ہے، پی ٹی آئی امیدواروں کو ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے دور رکھنےکی کوشش کی گئی،ریاستی مشینری کا یہ استعمال اختیارات سے تجاوز کی بدترین قسم ہے،ایسا عمل الیکشن کمیشن کی واضح […]

تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ د ی جائے،گیلانی

ملتان ( اے بی این نیوز   )کسی ایک جماعت کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کے بجائے تمام جماعتوں کو یکساں ماحول دیا جائے،الیکشن سے پہلے یہ تاثر زائل ہونا چاہیے کہ کون سی جماعت حکومت میں آئے گی،سابق وزیراعظم اور رہنماپیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کی میڈیا سے گفتگو کہا آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی،پیپلزپارٹی کارکردگی […]

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں، دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 ہے ، گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7لاکھ67ہزار259 روپے کی کمی ہوئی ، زرتاج گل کے والد نے انہیں 55تولہ سونا بطور […]

نیا پاکستان بنانے کے نعرے میں ہم بھی بہک گئے،پرویز خٹک

صوابی ( اے بی این نیوز      )جو سیاسی پارٹیاں فوج پر حملہ کرتی ہیں وہ ملک دشمن ہیں،پرویز خٹک کا صوابی میں جلسہ عام سے خطاب ، انہوں نے کہا نیا پاکستان بنانے کے نعرے میں ہم بھی بہک گئے، مجھ پر کسی کا احسان نہیں، میرے بغیر کوئی حکومت نہیں بنا سکتا،،، بانی پی ٹی آئی […]

شديد دهند ، موٹروے(M-4) فیصل آباد سے شورکوٹ تک بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شديد دهند کے باعث موٹروے(M-4) فیصل آباد سے شورکوٹ تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے،گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی،اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10 جنوری تک فیصلہ کریں گے، امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے، انتخابی نشان 13 جنوری کو دیئے جائیں گے ، مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی […]

چودھری پرویز الہٰی ،مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد

منڈی بہاؤالدین( اے بی این نیوز       )حلقہ این اے 69 سے چودھری پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے جبکہ حلقہ این اے 69 سے چودھری مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد،حلقہ این اے 69 سے قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترداین اے 69 سے چودھری ذوالفقار علی گوندل سابق ایم این اے کے […]

با نی تحر یک انصا ف نے تمام اثاثے ظاہر کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )با نی تحر یک انصا ف نے کاغذات نامزدگی میں توشہ خانہ کے تحائف کی مالیت سمیت تمام اثاثے ظاہر کر دیئے ،،اثاثوں میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 27 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ،018 2میں بانی پی ٹی آئی کے اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 86 […]

شیخ رشید ،شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد،چودھری عدنان کے منظور

راولپنڈی (  اے بی این نیوز        )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد،شیخ رشید احمد اور راشد شفیق نے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے چودھری عدنان کے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی منظور ،چودھری عدنان نے آزاد حیثیت سے این اے 57 سے کاغذات […]

الیکشن کمیشن اجلاس، آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کا معاملہ اوپن کورٹ میں سننے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں چاروں ممبران الیکشن کمیشن شریک، وزارت داخلہ کی جانب سے دونوں افسران کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا،ذرائع کے مطابق کمیشن اجلاس میں آئی بی رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا، الیکشن کمیشن کا آئی جی […]