اہم خبریں

شیخ رشید ،شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد،چودھری عدنان کے منظور

راولپنڈی (  اے بی این نیوز        )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد،شیخ رشید احمد اور راشد شفیق نے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے چودھری عدنان کے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی منظور ،چودھری عدنان نے آزاد حیثیت سے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

متعلقہ خبریں