اہم خبریں

نیا پاکستان بنانے کے نعرے میں ہم بھی بہک گئے،پرویز خٹک

صوابی ( اے بی این نیوز      )جو سیاسی پارٹیاں فوج پر حملہ کرتی ہیں وہ ملک دشمن ہیں،پرویز خٹک کا صوابی میں جلسہ عام سے خطاب ، انہوں نے کہا نیا پاکستان بنانے کے نعرے میں ہم بھی بہک گئے، مجھ پر کسی کا احسان نہیں، میرے بغیر کوئی حکومت نہیں بنا سکتا،،، بانی پی ٹی آئی پارٹی میں کسی کو لیڈر نہیں مانتا، اس کی نہ اپنی کوئی عزت ہے نہ وہ دوسروں کی کرتا ہے، چار سال میں اس نے صوبے کے ساتھ جو زیادتی کی وہ سب کے سامنے ہے۔بانی چیئرمین تحریک انصاف پٹھانوں کو بے وقوف سمجھتا ہے، اس کے آتے ہی ملک میں ڈالروں کا قحط آیا، اس نے فوج کے ساتھ جھگڑا کیا

متعلقہ خبریں