اہم خبریں

جعلی ادویات بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی ( اے بی این نیوز   )ڈریپ کا جعلی ادویات بنانے والی غیر قانونی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے غیر معیاری ادویات کا الرٹ جاری کر دیا ،ال کوسائم کیپسول کا بیچ نمبر 110 غیر معیاری قرارسینوکسائم خشک سیرپ کا بیچ نمبر 101S13، کلوس جی ٹیبلیٹ کا بیچ نمبر 760 […]

نیو ائیر نائٹ منانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )نیو ائیر نائٹ منانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ ،ترجمان اسلام پولیس کے مطابقسیکورٹی کیلئے2 ہزار اہلکار تعینات کردیئے گئے ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کرنیوالے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی،حکومت کی جانب سے نیو ائیر نائٹ کی تمام تقریبات پر پابندی عائد ہیں ۔

کراچی شہرکوپیپلزپارٹی نے کھنڈربنادیا، سعدرفیق

لاہور( اے بی این نیوز       ) ن لیگ کے راہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کام بولتے ہیں،لاہور:مسلم لیگ ن نے ملک میں موٹرویز،سڑکوں کے جال بچھائے،شہبازشریف نے ملک میں فلاحی کاموں سمیت ہسپتال بنائے،8فروری مقابلے کادن ہے،پاکستان کی ترقی کوریورس گیئرڈالنے والوں سے مقابلہ ہے،ایک طرف28مئی والے ہیں دوسری طرف9مئی والے […]

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل کر لیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل ہو گیا،کاغذات نامزدگی منظوریامستردکیےجانے کیخلاف اپیلیں3جنوری تک کی جاسکیں گی،10 جنوری تک اپیلٹ ٹریبونلزمیں اپیلوں پرسماعت اورفیصلے ہوں گے،11جنوری کوامیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی،12جنوری کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی […]

کراچی میں کچھ کیانہیں لاہورمیں الیکشن لڑنے آگئے،عطاتارڑ

لاہور ( اے بی این نیوز        )ن لیگ کے راہنما عطا تارڑ نے کہا کہ این اے 127میں بلا تو نہیں بلاول آگیا ہے، کراچی میں کون سا ایسا منصوبہ بنایا ہے کہ آج اٹھ کر لاہور آ گئے ہوں، کراچی سے تو بوری بند لاشیں ملنا شروع ہو گئی تھیں،یہ خدمت کا سفر جو نواز […]

پاک بحریہ ہر قسم کی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے،امیر البحر

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاک بحریہ ہر قسم کی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار،امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف کا کرا چی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب ، کہا علاقائی امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا فوری اور منصفانہ حل ناگزیر ہے، غزہ میں جاری […]

گڈوپاورپلانٹ،500کےوی لائن میں دھماکہ، بجلی کابڑابریک ڈاؤن

لاہور ( اے بی این نیوز    )گڈوپاورپلانٹ کی500کےوی لائن میں دھماکے سے بجلی کابڑابریک ڈاؤن،گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ لگی جس سے تمام لائنیں ٹرپ کرگئیں ،سندھ،بلوچستان اورپنجاب کےکئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، گڈوپلانٹ کے500کےوی گریڈاسٹیشن میں ایمرجنسی نافذ،فائربریگیڈکےعملےنےآگ پرقابوپالیا،بجلی کی بحالی کاکام جاری ہے۔

نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننےدیں گے، منظور وسان

کراچی (اے بی این نیوز    )نواز شریف پر جس کا بھی ہاتھ ہوا وزیراعظم نہیں بننےدیں گے، بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے،پیپلزپارٹی کے منظور وسان کی میڈیا سے گفتگو، کہا مولانافضل الرحمان کی خواہش ہے کہ الیکشن ملتوی ہوں، عام انتخابات ملتوی ہوئے تو لمبے عرصے کیلئے ہونگے۔

شیخ رشید کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیخ رشید کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان،ویڈیوپیغام میں کہامجھے 942روپے نہ دینے پر نااہل قرار دیاگیا، الزام ہے میں نے مری ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کے پیسے ادا نہیں کئے،میں آج تک مری کے ریسٹ ہاؤس نہیں ٹھہرا، ایک زمین کے مچلکے کا الزام لگایا […]

اسلام آباد کے تین حلقوں سے 116 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد کے تین حلقوں سے 116 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور،93 کے مستر د،تحریک انصاف کے صرف 2 امیدواروں بابر اعوان اور علی بخاری کو کلین چٹ مل سکی،تینوں حلقوں سےجن اہم امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منطور ہوئے ان میں استحکام پاکستان پارٹی کے عامر کیانی ، مسلم لیگ […]