تلخ و شیریں یادیں لیکرسال 2023 روانہ،2024 سے نئی امیدیں وابستہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تلخیاں اور کڑوی یادیں بھلادیں، ایک نئی امید، نئی سوچ ،نئے جذبے کے ساتھ نئے سال کا آغاز کریں، سال 2023 کا آخری سورج تلخ و شیریں یادیں لیے غروب ،تین گھنٹوں بعدپاکستان بھی 2024میں داخل ہو جائے گا،نئے سال کی پہلی گھڑی نیوزی لینڈ میں اتری، سال نو کا […]
نئے سال کی آمد، دنیا بھر میں جشن کی تیاریاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا بھر میں سال نو کا جشن منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، سال نو کے موقع پر دبئی کے برج خلیفہ سے بھی آتش بازی کرتے ہوئے سال نو کی مبارک باد دی جائے گی، برطانیہ کے شہری لندن جبکہ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر لوگ جشن منانے […]
ایک ماہ ،ایک کھرب روپے سےزائدکےمحصولات جمع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک ماہ میں ایک کھرب روپے سےزائدکےمحصولات جمع،ایف بی آر کے مطابق ایک ماہ کی یہ سب سے زیادہ ٹیکس وصولی ہے،ماہ دسمبر میں1021ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے،دسمبر 2023 ایف بی آر نے38 ارب روپے کے ریفنڈز ایڈجسٹ کئے،ریفنڈز کے بعد خالص محصولات کی وصولی 984 ارب روپے […]
مولانافضل الرحمان کےقافلےپر فائرنگ

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان کےقافلےپرڈی آئی خان میں حملہ،ترجمان کے مطابق مولانافضل الرحمان کے قافلےپرزیارک انٹرچینج پر فائرنگ کی گئی،مولانافضل الرحمان کے قافلے پردواطراف سے فائرنگ کی گئی،ابتدائی معلومات کے مطابق مولانافضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔
کاغذات نامزدگی معاملہ، الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل میں کل سے اپیلیں سنی جائیں گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل میں کل سے اپیلیں سنیں گےقائم کردہ ایپلیٹ ٹریبونل اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد کی اپیلیں سنے گاٹریبونل ریٹرننگ افسروں کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے […]
دھند کے باعث حادثات، 6افراد جاں بحق

لاہور ( اے بی این نیوز )دھندکے باعث حادثات میں 6افراد جاں بحق،17زخمی ،نصیرآبادمیں باراتیوں کی بس اورکوسٹرمیں تصادم سے 3جاں بحق جبکہ دلہااور دلہن سمیت15افرادزخمی ہوگئے ،حادثے کے بعد ڈرائیور کوسٹر چھوڑ کر فرارہوگیا،روجھان میں انڈس ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم سے 2افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے،شجاع آباد میں مسافر وین اور […]
2023 کا سال تاریخ کے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا، اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسد عمر نے کہا ہے کہ تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی، سکڑتی معیشت، شدید ترین سیاسی بحران رہا ، انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ 2023 کا سال پاکستانیوں کیلئے تاریخ کے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے 2024 کا […]
2024،نان فائلرز کیلئے شکنجہ ثابت ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنوری 2024سےنان فائلرز کے بجلی کنکشن منقطع اور موبائل سمیں بلاک ہوناشروع ہوجائیں گی،چیئرمین ایف بی آر امجدزبیر ٹوانہ کہتے ہیں نان فائلرز کو جاری کئے گئے نوٹسز کا جواب دینے کی آخری تاریخ 28 اور 29 دسمبر 2023 تھی،اس کے بعد ایف بی آر ایک عام آرڈر جاری کرے […]
ایک شخص کو تاحیات نااہل سے تاحیات وزیراعظم میں تبدیل کرنیکی کوششیں کی جا رہی ہیں ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک شخص کو تاحیات نااہل سے تاحیات وزیراعظم میں تبدیل کرنیکی کوششیں کی جا رہی ہیں ، عوام ایسے اقدام کو ہرگز قبول نہیں کریں گے، سب کو اس عمل میں منصفانہ طور پر حصہ لینے دیں ۔
نیو ائیر نائٹ ،لیڈی وارڈنز کا سپیشل سکواڈ تیار

لاہور( اے بی این نیوز )نیو ائیر نائٹ پر فیملیز کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے لیڈی وارڈنز کا سپیشل سکواڈ تیار، لیڈی وارڈنز ہیوی بائیکس پر فیملیز کو ہلڑ بازی سے بچائیں گی،سی ٹی او نے بتایا کہ پٹرولنگ سکواڈ شہر کی اہم شاہراہوں پر رات گئے تک گشت کرےگا،لیڈی وارڈنز جیل روڈ، مال روڈ، گلبرگ مین […]