اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسد عمر نے کہا ہے کہ تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی، سکڑتی معیشت، شدید ترین سیاسی بحران رہا ، انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ 2023 کا سال پاکستانیوں کیلئے تاریخ کے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے 2024 کا سورج ایک نئی روشنی اور امید لے کر ابھرے۔















