سال کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔اس وقت سٹاک ایکسچینج […]
پنجا ب اور سند ھ میں دھند کا راج

لاہور(نیوزڈیسک) پنجا ب اور سند ھ میں دھند کا راج، فلا ئٹ آ پر یشن اور ٹر ینو ں کی آ مد ورفت متا ثر ،سردی کی شدت میں بھی اضافہ ، شہر یو ں کو شدید دشواری کا سا منا ،علی پور چوک پرمٹ کے قریب شدید دھند کے باعث بس الٹ گئی ،حادثے […]
امر یکہ میں نئے سال کا آ غاز،دلکش آتشبازی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امر یکہ میں نئے سال کا آ غاز، نیو یا رک کے ٹا ئم سکو ائر پر جشن ، آ تشبا زی، آ سمان رنگ ونو ر سے جگمگا اٹھا، دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے ہوا جہاں سکائی ٹاور پر آتش بازی کا […]
عام انتخابات کا تیسرا مرحلہ، نامزدگی مسترد ہونیوالوں کیلئے ایک اور موقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج یکم جنوری 2024 سے ہوگا، امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں قائم ایلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائرکریں گے ، ٹربیونل میں اپیلیں 3 جنوری تک جمع ہوں گی اور تین جنوری سے الیکشن ٹربیونل ان کی سماعت شروع کریں گے۔ […]
ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر منٹ کا اعلان کر چکے ہیں اب انہوں نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ […]
غزہ جنگ ، پاکستان بھرمیں سال نوکی تقریبات پر پابندی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ کے باعث پاکستان بھرمیں سال نوکی تقریبات پر پابندی عائد ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سال نو سادگی سے منانے کا اعلان ، ملک کے مختلف شہروں میں نیوائیرنائٹ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے ملک بھر میں […]
پاکستان میں نئے سال کا سورج طلوع ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں نئے سال کا سورج طلوع ہو گیا۔ملک میں بھی پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار کیلئے نئے سال کی تمام ترتقریبات منسوخ کر دی گئیں، وزیراعظم نے بھی سال نو کی تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔نیا سال […]
مٹی کا تیل سستا،لائٹ ڈیزل آئل مہنگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کر دیا گیا اس حوالے سے نگران وزیراعظم نے قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ مٹی کا تیل […]
پاک فوج نے سرحدپار سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 3دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاک فوج نے سرحدپار سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی،فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد جہنم واصل،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنےبٹوارمیں 3دہشتگردوں کوفائرنگ کےتبادلےمیں ہلاک کیا ، ، نائیک عبدالرؤف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، بلوچستان کے علاقے مشکئی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 […]
افواج پاکستان اورعوام ایک ہیں،آ رمی چیف ،پاک فوج کاسال نوکے موقع پرمبارکبادکاپیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاک فوج کاسال نوکے موقع پرمبارکبادکاپیغام،2023ایک مشکل سال تھاجوختم ہوگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق 2024پاکستان کیلئےاندرونی اوربیرونی دونوں لحاظ سے اہم ہے،آرمی چیف نے کہا کہ افواج پاکستان اورعوام ایک ہیں،اس جذبے کوکوئی شکست نہیں دے سکتے،پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔