کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد، فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر،شاہ محمود قریشی،زین قریشی،مہربانونے اپیلیں دائرکردیں،عمیرنیازی کی اپیل سماعت کیلئے منظور،آراومیانوالی اور الیکشن کمشنر پنجاب سے کل تک ریکارڈ طلب، محمودالرشید،فردوس شمیم نقوی،زرتاج گل نے بھی اپیلیں دائر کردیں،علی محمدخان، خرم شیر زمان ، آفتاب جہانگیراوردیگرپی ٹی […]
9 مئی، عدالت کا 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

گوجرانوالہ (اے بی این نیوز )9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملہ اور جلاؤگھیراؤ کے مقدمے کا معاملہ ،عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیدیا اے ٹی سی عدالت نے زیر دفعہ 88 کے تحت جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا مقدمہ میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی […]
سپریم کورٹ میں تاحیات نا اہلی کیس سما عت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں تاحیات نا اہلی کیس سما عت کیلئے مقرر،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ تشکیل ،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شا مل، کیس کی […]
شادی پر سب لمبے ہارکی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی ہال میں سیاہ لباس زیب تن کیے ایک مکمل اسکواڈ موجود ہے جو پیسوں سے بنا روایتی ہار اٹھائے اسٹیج کی جانب گامزن ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ہار تو روایتی ہے مگر […]
آئی ایم ایف کا گرین سگنل،پاکستان کو ڈالرزملنے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آئی ایم ایف کا پاکستان کے حوالے سے اجلاس 11 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت اقتصادی جائزے کی […]
مزید1ہزار سے زائد افغانی اپنے ملک لوٹ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق 31 دسمبر کو مزید ایک ہزار 199 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 389 مرد، 323 خواتین اور 487 بچے […]
جاپان میں شدید زلزلہ سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیواسلام آباد(اے بی این نیوز)جاپان کے مشرقی علاقوں 7اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا،امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7اعشاریہ5 تھی اور یہ جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح […]
کورونا، پھیلنے کا خدشہ،پاکستان نے ویکسین کی بڑی کھیپ منگوا لی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان کو فائزر کی نئی ویکسین چند روز میں ملنے کی توقع ہے، حکام کے مطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2لاکھ ڈوززکی آمد چند دنوں میں مل جائیں گی ،نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی،فائزر کی نئی ویکسین کووڈ 19 […]
پنجا ب حکومت کا عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجا ب حکومت کا عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ ، ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیسوں پر بنانے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کیساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ 9جنو ری تک پرا نی 10 تاریخ سے نئی فیسوں […]
کچھ بھی ہو الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی ارادہ نہیں، کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے،ٹکٹوں سے […]