سپریم کورٹ میں تاحیات نا اہلی کیس سما عت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ میں تاحیات نا اہلی کیس سما عت کیلئے مقرر،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ تشکیل ،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شا مل، کیس کی سماعت کل بروز منگل ہو گی