اہم خبریں

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد، فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر،شاہ محمود قریشی،زین قریشی،مہربانونے اپیلیں دائرکردیں،عمیرنیازی کی اپیل سماعت کیلئے منظور،آراومیانوالی اور الیکشن کمشنر پنجاب سے کل تک ریکارڈ طلب، محمودالرشید،فردوس شمیم نقوی،زرتاج گل نے بھی اپیلیں دائر کردیں،علی محمدخان، خرم شیر زمان ، آفتاب جہانگیراوردیگرپی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی آر او کا فیصلہ چیلنج کردیا،پشاور کے الیکشن ٹربیونل میں پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں کی جانب سے اپیلیں دائر ،پی پی 31گجرات سے ق لیگ کے ضیغم عباس نے بھی کاغذات نامزدگی مستردہونے کافیصلہ چیلنج کردیا،ریٹرننگ افسر سید نظارت علی نے شیخ رشید کو اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں، پرویز الہٰی ،مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی نے کاغذات نامزدگی مستردہونے کے فیصلوں کی مصدقہ نقول نہ دینے کااقدام چیلنج کردیا

متعلقہ خبریں