اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے سستا

کراچی (اے بی این نیوز    )اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا،اوپن مارکیٹ ڈالر 282 روپے 49 پیسے کا ہوگیا گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا

نیا سال ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آ ئے گا،کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سال 2024پاکستان اور پوری قوم کیلئے انتہائی اہم ،دعا ہےنیا سال پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے آ کر آئے ،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا سال نوپرپیغام کہاامن اور خوشحالی کا سفر تیزی سے منزل کی جانب سے گامزن ہے،یقین ہے پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا،ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا،اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ایل پی جی کی قیمت 256 روپے 42 پیسے فی […]

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب

وشنگٹن (اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب،پاکستان کو دوسری قسط دیئے جانے کا معاملہ بھی شیڈول میں شامل ،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کو قسط دینے کا معاملہ زیر غور لائے گا ،ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی […]

فیض آباد دھرنا کمیشن ، شہباز شریف3جنوری کوطلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو3جنوری کوطلب کر لیا،کمیشن نے شہباز شریف کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے طلب کیا ہے، سوالنامہ تیار کر لیاگیا، انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ 22 جنوری کو سپریم کورٹ میں جمع کرانی ہے، کمیشن نے سابق وزیر احسن اقبال، […]

انتخابی شیڈول آنے سے پہلے کی حلقہ بندیوں پر ہی الیکشن ہوگا،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )انتخابی شیڈول آنے سے پہلے کی حلقہ بندیوں پر ہی الیکشن ہوگا،سپریم کورٹ نے این اے 165کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر سماعت الیکشن کے بعد تک ملتوی کردی،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہم اس کیس میں اس وقت کچھ نہیں کر سکتے،ہمارا آخری حکم یہی ہےانتخابی شیڈول […]

لیول پلینگ فیلڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی کے وکلاء کی غیرسنجیدگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لیول پلینگ فیلڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی کے وکلاء کی غیرسنجیدگی، چیف جسٹس پی ٹی آ ئی کے وکیل کا انتظا ر کر تے رہے،وکیل پر یس کا نفر نس میں مصروف رہے ، بینچ اٹھ کر چلا گیا،پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی رجسٹرار سپریم کورٹ […]

22ہزار 711کاغذات نامزدگی درست قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے 22ہزار 711کاغذات نامزدگی درست قرار،3ہزار240امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد،22ہزار711امیدوار میدان میں رہ گئے،الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں،مجموعی طور پر 25ہزار 951امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،آر اوز نے 21ہزار 648مرد وں اور ایک ہزار27 خواتین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی […]

بلے کا انتخابی نشان کیس، الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

پشاور ( اے بی این نیوز   )پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے کیس پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر، جسٹس اعجاز خان کل الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل کی درخواست پر سماعت کریں گے،پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ […]

این اے 130، نواز شریف کے کاغذات کی منظوری چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج ،اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری نے دائرکی ،درخواست میں موقف اختیارکیا کہ نوازشریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا،وہ الیکشن لڑنے کے اہل نہیں،ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس نوازشریف کے […]