اہم خبریں

نیا سال ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آ ئے گا،کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سال 2024پاکستان اور پوری قوم کیلئے انتہائی اہم ،دعا ہےنیا سال پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے آ کر آئے ،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا سال نوپرپیغام کہاامن اور خوشحالی کا سفر تیزی سے منزل کی جانب سے گامزن ہے،یقین ہے پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط معاشی ملک بن کر سامنے آئے گا،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نئے سال کو انتہائی سادگی سے منا رہے ہیں

متعلقہ خبریں