اہم خبریں

ہم نہیں سمجھتے الیکشن ہو سکیں گے، حملےکے وقت گھر تھا، مولانا فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز   ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حملےکے وقت گھر پر تھا،ہماری گاڑیوں پرفائرنگ کی گئی،کل کا واقعہ امن وامان پرسوال اٹھا رہاہے،کے پی اور بلوچستان دہشتگردی سے متاثر ہیں،چند ماہ پہلے باجوڑ میں ہمارے لوگوں کوشہید کیاگیا،ہمارےلوگوں پرحملے کیے جا رہے ہیں،ان حالات میں ہم کیسے انتخابی مہم چلا […]

وفاقی پولیس میں تقررو تبادلے

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی پولیس میں تقررو تبادلے ،ایس پی صدر نوشیروان چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے ،گریڈ17 کے کاظم نقوی کو ڈی پی او صدر کا چارج سونپ دیا گیا ،ایس پی اقبال خان ایس پی جوائنٹ پٹرولنگ یونٹ تعینات،ایس پی سعود خان ہائی سیکورٹی زون تعینات،ظہیر ارشد ایس پی پیڈ کوارٹر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں تبدیلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں تبدیلی،پاکستان کرکٹ ٹیم کا لاہور میں جاری کیمپ کا کل آخری روز ہے،ٹی20سکواڈ میں شامل چھ کھلاڑی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کھلاڑیوں میں شامل،پاکستان ٹیم تین جنوری کو […]

چیئرمین ذکا اشرف کی میلبرن میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی روداد سامنے آگئی

اسلام آباد (  حسنین لیاقت   ) پلیئر پاوور پھر سے سر اٹھانے لگی ، محمد رضوان چیئرمین کرکٹ بورڈ کو آنکھیں دکھانے لگے،کرسی آئی جانی چیز ہے آج آپ ہیں کل کوئی اور ہوگا ، محمد رضوان کا ذکا اشرف سے مکالمہ،محمد رضوان نےذکا اشرف سے مکالمہ کرتے ہو ئے کہا کہ ایسے کام کئے جانے چاہئیں […]

بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ سے بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک میں بجلی کی طلب ساڑھے 14 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار صرف 8 ہزار میگاواٹ ہے،طلب اور رسد میں فرق کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے ہوگیا،شدید دھند کے باعث این ٹی ڈی سی […]

عام انتخابات ، سیاسی سرگرمیوں اور ملاقاتوں سلسلہ تیز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عام انتخابات 2024 کیلئے سیاسی سرگرمیوں اور ملاقاتوں سلسلہ تیز ،جے یو آئی (ف) اور اور ایم کیو ایم کے درمیان آج بیٹھک ہوگی ، راشد محمود سومرو وفد کے ساتھ متحدہ رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی سربراہی مصطفیٰ کمال کرینگے، ملاقات […]

لاہورہائیکورٹ کا راولپنڈی بینچ آنے والے راستوں سے پولیس فوری ہٹانے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز     )لاہورہائیکورٹ کا راولپنڈی بینچ آنے والے راستوں سے پولیس فوری ہٹانے کاحکم،جسٹس صداقت نے ریمارکس دیئے کسی صورت خوف وہراس والا ماحول نہ بنایا جائے،ہائی کورٹ بار کے عہدیداران نے جسٹس صداقت سے ملاقات میں پولیس ناکہ بندی کی نشاندہی کی تھی ،عدالت نے آر پی او راولپنڈی کوطلب کرلیا،پولیس ہٹاکرفوری […]

نیب سزا یافتہ کے الیکشن لڑنے کے خلاف میدان میں آگیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )نیب سزا یافتہ کے الیکشن لڑنے کے خلاف میدان میں آگیا ،نیب نے استدعا کی ہے کہ الیکشن لڑنے کیلئے نیب سزا یافتہ کی10 سال تک نااہلی کی مدت بحال کی جائے، نیز سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے،چیئرمین نیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے […]

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی کاسوال،کہاکراچی کے حالات خراب کرنے والے نوازشریف کے اتحادی تھے،بلاول بھٹو زرداری کی سیاست انتقام نہیں عوام کی خدمت ہے،پنجاب کے ہر شہر میں این آئی سی وی ڈی جیسے ادارے قائم کریں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی نے نے […]

راولپنڈی کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری،راولپنڈی کینٹ میں صبح10بجے سے بجلی غائب،شہری علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 9 گھنٹے تک پہنچ گیا،راولپنڈی کے نواحی علاقوں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 11 گھنٹے ہے،بجلی کی عدم دستیابی کے […]