اہم خبریں

ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی ا ین نیوز   )ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، ہم پا رلیما ن کو قانو ن سا زی کا نہیں کہہ سکتے، عدالت صرف قانون کالعدم قرار دے سکتی ہے، لاپتہ افرادکامسئلہ اس وقت حل ہوگا جب ہم سب اپنی اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لاپتہ […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق9جنوری تک روک دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عوام کو نئے سال پر بڑا تحفہ،ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق9جنوری تک روک دیا ،سال نوکے آغاز پر محسن نقوی کی صوبائی وزراکے ہمراہ حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزارپرحاضری،ملک کی ترقی، خوشحالی،استحکام اور امن کیلئے دعا کی،نگراں وزیراعلیٰ […]

نوازشریف،جہانگیرترین کی نااہلی ختم ہوگی یانہیں ؟ سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نوازشریف،جہانگیرترین کی نااہلی ختم ہوگی یانہیں ؟ سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ تشکیل، سماعت کل ہوگی،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ […]

ہمارا مسلم لیگ ن کے ساتھ کسی قسم کاڈیڈلاک نہیں، فاروق ستار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )رہنماایم کیوایم پاکستان فاروق ستار نے کہا ہے کہ دنیابھرمیں اس فارمولے پرعمل کیاجارہاہے،مضبوط اضلاع ہی مضبوط شہرکی علامت ہیں،جو ملک ہم سے پیچھے تھے آج انہیں دیکھ لیں وہ ہم سے آگے نکل گئے ہیں،حلقہ این اے242کانہ ہم نے اورنہ شہبازشریف نے ذکرکیا،وہ اے بی این کے پروگرام’’سوال سے […]

بلوچستان گیاتو مسلح بلوچ تنظیمیں مجھ پر بھی حملہ کردیں گی،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مسلح تنظیمیں ملک توڑنا چاہتی ہیں، نگران وزیراعظم کی لاہور میں بزنس سہولت سینٹر میں میڈیا سے گفتگو ،،کہانہ یہ 71 ہے نہ ہی بنگلہ دیش بنے گا، یہ لوگ بھارت سے پیسہ لے کر80،90 قتل کرتے ہیں، 98 فیصد بلوچ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، ایک ماحول بنادیا ہے […]

انتخابات میں قوم آزمودہ پارٹیوں سے جان چھڑائے، سراج الحق

لاہور ( اے بی این نیوز    ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیاسال ملک میں اسلامی جمہوری انقلاب کا سال ثابت ہو،پاکستانیوں سمیت پوری امت کی کامیابی اور کامرانی کیلئے دعا گو ہیں،اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ فلسطینیوں کو فتح نصیب ہو، کشمیریوں سمیت مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے […]

فواد چوہدری کی درخواست پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فواد چوہدری کی درخواست پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی ،وکیل فیصل چوہدری نے موقف اختیارکیابانی پی ٹی آئی کی وجہ سے میرے موکل کابھی جیل ٹرائل کیا جارہاہے […]

لاہورہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمر ڈارکوپیش کرنے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو عمر ڈارکوپیش کرنے کاحکم دے دیا،بازیابی کی درخواست پر سماعت میں عدالت نے ریمارکس دیئے اس طرح لوگوں کو اٹھا رہے ہیں کہ یہ سیاسی حریف ہیں،سرکاری وکیل کی مہلت کی استدعامنظور،وکیل نے موقف اختیارکیا30 سے زائد پولیس اہلکار عمر ڈار کو لے کرگئے،پولیس کو […]

گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینٹ کی فہرست جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر تک گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان سینٹ کے نام جاری کر دیے گئے،15جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے کی صورت میں 16 جنوری کو رکنیت معطل کر دی جائیگی،الیکشن کمیشن کے مطابق گوشوارے جمع نہ کروانے والوں میں یوسف رضا گیلانی، مصدق ملک، سیف […]

پی ٹی آئی کے حوالےسےالیکشن کمیشن کافیصلہ متعصبانہ ہے،اعتزاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کوانتخابات کرانے کاکہاکسی نے بات نہیں مانی ،ملک میں آئین وقانون پرعملدرآمدنہیں کیاجارہا،الیکشن سے قبل سیاسی ماحول کوخراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،میرے خیال میں نوازشریف کےکاغذات نامزدگی کوچیلنج نہ کرنا غلط تھا،نوازشریف تاحیات نااہل ہیں ان کےکاغذات نامزدگی کوچیلنج […]