الیکشن ،عوام بڑے سٹیک ہولڈرز ہیں،شہزاد وسیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن میں پاکستانی عوام سب سے بڑے سٹیک ہولڈرز ہیں،ہم نے ان کو آوے آوے اورجاوے جاوے تک رکھاہواہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کا ایوان میں اظہار خیال کہااگر انتخابی عمل ٹھیک نہ ہو تو سوالات پیدا ہو ں گے،انتخابات کیلئے آزادانہ ماحول دینا چاہیے، سیاسی وابستگی سے […]
شمالی وزیرستان کے ضلع میں آپریشن،خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد جہنم واصل

اسلام آباد ( وقائع نگار) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل […]
پورےنظام عدل پرسنگین الزامات ہیں، ہمیں رویوں میں تبدیلی لانا ہو گی،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ٹیکس وصولی کی شرح میں اضافہ کررہے ہیں،ٹیکس محصولات عوام کی فلاح پرخرچ کیےجاتے ہیں،ملک میں10ہزارارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے،ملک میں قانون موجود ہےاس پرعملدرآمدکرنے کی ضرورت ہے،ہمیں اپنے گورننس کے نظام میں بہتری لانی ہے،ملکی آمدن اور خرچ میں […]
بانی پی ٹی آئی کیلئے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کیلئے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے،دوسروں کیلئے گڈ ٹو سی یو اور نواز شریف کے کاغذات چیلنج کر دیے جاتے ہیں،ن لیگ کے جاوید لطیف کی لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کہا انتخابی نشان کے معاملے پر آج بہت شور مچایا جاتا […]
سزایافتہ شخص کی نااہلی ،نیب کوفوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سزایافتہ شخص کی نااہلی10سال کرنے کی درخواست پرنیب کوفوری ریلیف نہ مل سکا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی اپیل 4جنوری کو مقرر کرنے کی ہدایت کردی ،جسٹس محسن اخترنے استفسار کیابغیر اپیل کے نوٹس ہوئے ،آپ کی متفرق درخواست کیسے قابل سماعت ہے ؟نیب پراسیکیوٹرنے کہا الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی […]
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں تیار، اڈیالہ جیل بھجوادی گئیں،ذرائع کے مطابق دستخط کے بعد کل اپیلیں دائر کی جائیں گی ،این اے 122 کی اپیل لاہور اور این اے 89 کی اپیل راولپنڈی میں دائر کی جائے گی
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا عمل جا ری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا عمل جا ری ،ایپلٹ ٹریبونل میں 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرائی جاسکتی ہیں، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ میں پی ٹی آئی وکیل کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن کو […]
سپر یم کو رٹ میں صادق سنجرانی کے انتخاب اور عدم اعتماد کاتذکرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپر یم کو رٹ میں صادق سنجرانی کے انتخاب اور عدم اعتماد کاتذکرہ، عدم اعتماد ناکام کیسے ہوا تھا، کیا ووٹ بھی لاپتہ ہو گئےتھے، چیف جسٹس کا وکیل شعیب شا ہین سے استفسار، چیف جسٹس نے کہا آپ نے اسی وقت اپنا چیئرمین سینٹ بھی بنوا لیا تھا، ایک […]
الیکشن لڑنے کے لئے جو اہلیت بیان کی گئی اگر اس زمانے میں قائد اعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہو جاتے،چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال یا تاحیات سے متعلق کیس کی سماعت ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن لڑنے کے لئے جو […]
پی ٹی آئی کے پاس بَلا رہے گا یا نہیں؟ محفو ظ فیصلہ کل سنا یا جا ئے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے پاس بَلا رہے گا یا نہیں؟،، الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر محفو ظ فیصلہ کل سنا یا جا ئے گا، پی ٹی آئی کو نوٹس جاری ،، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست کی سماعت ، وکیل الیکشن کمیشن نے دلا ئل میں […]