اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا عمل جا ری ،ایپلٹ ٹریبونل میں 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرائی جاسکتی ہیں، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ میں پی ٹی آئی وکیل کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن کو نو ٹس جا ری، کل تک جواب طلب، ٹربیونل 10 جنوری تک تمام اپیلوں پر فیصلوں کے پابند ہونگے















