اہم خبریں

سپر یم کو رٹ میں صادق سنجرانی کے انتخاب اور عدم اعتماد کاتذکرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپر یم کو رٹ میں صادق سنجرانی کے انتخاب اور عدم اعتماد کاتذکرہ، عدم اعتماد ناکام کیسے ہوا تھا، کیا ووٹ بھی لاپتہ ہو گئےتھے، چیف جسٹس کا وکیل شعیب شا ہین سے استفسار، چیف جسٹس نے کہا آپ نے اسی وقت اپنا چیئرمین سینٹ بھی بنوا لیا تھا، ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانے سے نفرتیں کم نہیں ہوتی یہ کام بہت کر لیا، پاکستان ہم سب کا ہے ملکر ہی چیزیں ٹھیک کرنا ہوں گی

متعلقہ خبریں