اہم خبریں

آسٹریلیاکیخلاف پاکستان کی مایوس کن بیٹنگ،96 پر 5کھلاڑی آؤٹ

سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔ دونوں اوپنر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے،عبداللہ شفیق کو مچل سٹارک اور ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب کو ہیزل ووڈ نے آؤٹ کیا،پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بنا لئے ،بیٹنگ جاری۔پاکستان نے ٹاس جیت کر مایوس […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کاایکشن

ملتان (  اے بی این نیوز   )ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کاایکشن،ملتان اور سیالکوٹ میں الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں نے امیدواروں کا تشہیری مواد ہٹانا شروع کر دیا،امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملتان اور سیالکوٹ میں تشہیری ہورڈنگز لگائے گئے تھے

عمر ڈارکی بازیابی کیلئے پولیس کو کل تک تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز      )لاہورہائیکورٹ کا عمر ڈارکی بازیابی کیلئے پولیس کو کل تک تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کاحکم،آئی جی پنجاب کے عدالت کو دی گئی رپورٹ کے مطابق عمر ڈار پولیس کی حراست میں نہیں،جج نے ریمارکس دیئے فوٹیج میں نظر آنے والے پولیس اہلکاروں کے بارے میں آئی جی کو بتایاجائے،عمر ڈارکی والدہ […]

سابق وفاقی وزیرخزانہ سرتاج عز یز انتقال کرگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سابق وفاقی وزیرخزانہ سرتاج عز یز انتقال کرگئے،رہنمامسلم لیگ ن احسن اقبال نےسوشل میڈیاپرپیغام جاری کیا،سرتاج عزیز7جنوری1929کومتحدہ ہندوستان میں پیداہوئے،انہوں نے اپنی زندگی میں سیاسی میدان میں بھر پور کردار ادا کیا

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،علی نواز اعوان نے سرنڈر کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے سرنڈر کردیا ،اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض علی نواز اعوان کی ضمانت منظور کرلی،سماعت 10جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

ملک کو امن اور مضبوط معیشت کی ضرورت ہے ،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس ملک کو امن اور مضبوط معیشت کی ضرورت ہے ،ملک کو قانون کی بالادستی اور بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے،ہم چاہتے ہیں سبز پاسپورٹ اور پاکستانیوں کی دنیا بھر میں عزت ہو،کسی غریب آدمی نے ملک کو نہیں […]

مسلح افواج ہر جارحیت کا بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاآپریشنل ائیربیس کادورہ،آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاآپریشنل ائیربیس کادورہ،آرمی چیف کی آمد پر پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ائیربیس کی آپریشنلائزیشن تقریب میں شرکت کی،پاک فضائیہ میں نئےویپن سسٹم،دفاعی اثاثوں کی […]

گلگت بلتستان،عوامی ایکشن کمیٹی کاگندم قیمت میں اضافے کیخلاف دھرنے کا اعلان

گلگت (اے بی این نیوز)عوامی ایکشن کمیٹی کاگلگت بلتستان میں گندم قیمتوں میں اضافے کیخلاف تمام اضلاع میں دھرنے کا اعلانفائل فوٹوگلگت بلتستان میں گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا تمام اضلاع میں دھرنے کا اعلانعوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں گرینڈ جرگہ کا انعقاد […]

پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی،نگران وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ جاری کردیا،لیٹر آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے شیئر ہوگا،11جنوری کوآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے […]

قلات ،جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار

کوئٹہ( اے بی این نیوز   )قلات جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار ،ڈی پی او قلات کے مطابققیدی لاک اپ توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو ئے،فرار ہونے والے قیدیوں میں قتل کی وارداتوں میں ملوث قیدی بھی شامل ہیں،پولیس نے شہر کی ناکہ بندی کرکے مفرور قیدیوں کی تلاش شروع کردی ،آئی جی […]