اہم خبریں

افواج پاکستان اورعوام ایک ہیں،آ رمی چیف ،پاک فوج کاسال نوکے موقع پرمبارکبادکاپیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاک فوج کاسال نوکے موقع پرمبارکبادکاپیغام،2023ایک مشکل سال تھاجوختم ہوگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق 2024پاکستان کیلئےاندرونی اوربیرونی دونوں لحاظ سے اہم ہے،آرمی چیف نے کہا کہ افواج پاکستان اورعوام ایک ہیں،اس جذبے کوکوئی شکست نہیں دے سکتے،پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

متعلقہ خبریں