اہم خبریں

2024،نان فائلرز کیلئے شکنجہ ثابت ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جنوری 2024سےنان فائلرز کے بجلی کنکشن منقطع اور موبائل سمیں بلاک ہوناشروع ہوجائیں گی،چیئرمین ایف بی آر امجدزبیر ٹوانہ کہتے ہیں نان فائلرز کو جاری کئے گئے نوٹسز کا جواب دینے کی آخری تاریخ 28 اور 29 دسمبر 2023 تھی،اس کے بعد ایف بی آر ایک عام آرڈر جاری کرے گا جس میں نان فائلرز کے نام ہوں گے جن کے بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کردیئے جائینگے،دوسری طرف رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایف بی آر نے ہدف سے 32 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کر لیا

متعلقہ خبریں