اہم خبریں

ایک شخص کو تاحیات نااہل سے تاحیات وزیراعظم میں تبدیل کرنیکی کوششیں کی جا رہی ہیں ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک شخص کو تاحیات نااہل سے تاحیات وزیراعظم میں تبدیل کرنیکی کوششیں کی جا رہی ہیں ، عوام ایسے اقدام کو ہرگز قبول نہیں کریں گے،
سب کو اس عمل میں منصفانہ طور پر حصہ لینے دیں ۔

متعلقہ خبریں