اہم خبریں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل کر لیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل ہو گیا،کاغذات نامزدگی منظوریامستردکیےجانے کیخلاف اپیلیں3جنوری تک کی جاسکیں گی،10 جنوری تک اپیلٹ ٹریبونلزمیں اپیلوں پرسماعت اورفیصلے ہوں گے،11جنوری کوامیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی،12جنوری کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے،
امیدواروں کوانتخابی نشان13جنوری کوجاری کیےجائیں گے،مخصوص نشستوں کیلئےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ13جنوری ہے۔

متعلقہ خبریں