اہم خبریں

تحریک انصاف کے امیدواروں کی مشکلات بڑھ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کے امیدواروں کی مشکلات بڑھ گئیں ،کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد،متعدد پراعتراضات دائر،،، نوازشریف کے مدمقابل،این اے 15 ما نسہرہ سے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد،خواجہ آصف کے مدمقابل،،ڈارفیملی کے کاغذات نامزدگی مسترد، این اے 70 سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار ، جبکہ این اے 71 سیالکوٹ سے عمر ڈار کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ، شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات لگ گئے، این اے 150 اور،پی پی 218 ملتان میں کاغذات نامزدگی کیخلاف ریٹرنگ آفیسر کو درخواست جمع،،، مظفرگڑھ سے ریٹرنگ افسر نے جمشید دستی کی عدم موجودگی میں کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کرنے سے انکار کر دیا،، قاسم سوری کے کاغذات کی جانچ پڑتال سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں