شیخوپورہ ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کل فاروق آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے، لیگی ذرائع کے مطابق فاروق آباد کے شاہین گراؤنڈ میں جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے مقامی قیادت متحرک
شہباز شریف کی دن 12 بجے آمد متوقع ہے ،جلسہ کو سکیورٹی دینے کیلئےپولیس بھی متحرک، پلان ترتیب دیا جارہا ہے۔















