بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ ، پاکستان کا بیان سامنے آگیا ، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کےبیان کے مطابق پاکستان کو بھارتی حکام کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئی ہے،درخواست میں منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان حوالگی کا کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے۔