اہم خبریں

8فروری پاکستان کوبدلنے کادن ہے، خالدمقبول

کراچی( اے بی این نیوز    ) این کیو ایم کے راہنما خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم اپنے حصے کاانقلاب لاچکے ہیں،ہم پورے پاکستان کے حصے کاانقلاب لانے کی ذمہ داری لے رہے ہیں،کراچی:اس بارنہ دھمکی دی ہے نہ دھمکی سنی ہے،ہم نے برابری کی بنیادپرگفتگوکی ہے،ہماری جدوجہدیہ ہےہم پورے پاکستان کولےکرچلیں،15سال سےپیپلزپارٹی کوکرپشن کی چھوٹ دی گئی،کراچی:ہم چاہتے ہیں الیکشن کےذریعے سلیکشن ہو،کراچی:سلیکشن کے ذریعے الیکشن نہ ہوں،8فروری پاکستان کوبدلنے کادن ہے۔

متعلقہ خبریں