Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 4 سو ارب جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 4 سو ارب جاری کرنے کا فیصلہ، کے الیکٹرک اور حکومتی پاور پلانٹس کو 197 ارب جاری کیے گئے، مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ میں 4 سو ارب روپے کی کمی آئی ایم ایف بنچ مارک میں شامل،،جون 2024 تک مجموعی طور پر گورنمنٹ پاور پلانٹس کو 260 ارب جاری ہونگے۔