کراچی (اے بی این نیوز )ن لیگ کے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،جی ڈی اے رہنما صدرالدین شاہ راشدی نے کہاماضی والا سسٹم اب بھی کام کر رہا ہے ،،،چور بازاری کو ختم کرنے کے لیے ہم نے سر جوڑا ہے ،،چار جماعتوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی،پینتیس فیصد ووٹ صرف مافیا پیپلز پارٹی کو پڑتاہے ،،چار جماعتی الائنس سندھ حکومت بنائے گا،،پندرہ سال کی حکمرانی کے بعد ہم پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے نہیں دیں گے















