Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سپریم کورٹ ، کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیےگئے ،کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی ،رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے ،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کل مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔