اہم خبریں

سرگودھا میں 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

سرگودھا(نیوزڈیسک)سر گودھا میں 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سر گودھا میں 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔سرگودھا پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ہلاک ہونے والے ملزم احمد شیر نے رواں برس 9 نومبر کو اپنے ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں