کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو لاہور میں کہہ نہیں سکتے ہیں کہ ہم لاہور کو کراچی جیسا بنا دیں گے،، ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو،،کہاایم کیو ایم پہلے سے زیادہ متحد ہے،،کراچی میں ملیر سے حب ریور پر تک ایم کیو ایم ہے،،اب انتخابات میں رزلٹ مختلف ہو گا ،،آج کی ایم کیو ایم ایک گلدستے کی مانند ہے،،آنے والا وقت ایم کیو ایم کا ہے















