اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا اسلام آباد میں بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس سے خطاب ،،، کہا بلوچستان کے تمام آبی منصوبوں میں کلائمیٹ ریزیلئنس اور کلائمیٹ فنانس کو ملحوظ خاطر رکھا جائے،،وزیراعظم کی بلوچستان کی سرکاری جامعات کے مالی مسائل فی الفور حل کرنے کی بھی ہدایت کی۔















