اہم خبریں

فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل

کرا چی ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل ،سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت،،، عدالت نے حکام کو فردوس شمیم کے خلاف عدالتی احکامات کےبغیر کارروائی سے روک دیا۔

متعلقہ خبریں