Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ، عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کر دی، اے این پی کے مطابق اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی جگہ ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن میں حصہ لیں گے۔