تقرر یاں،تبادلے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات

کراچی (اے بی این نیوز        )سندھ میں سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ،،مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اور سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی جانب سے روابط اور اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے افسران کی پوسٹنگ کا الزام ،،انتخابات کے دوران من پسند افسران کو دھاندلی کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے ،خط کا متن،،تاج حیدرکا 20 دسمبر کو آٹھ اعلیٰ پولیس اہلکاروں کی تبادلے غیر قانونی قراردینے کا مطالبہ کیا ہے۔