اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہ محمود کی آج رہائی کا امکان، وکیل ضمانتی مچلکے لیکراڈیالہ جیل پہنچ گئے۔بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل عمیر نیازی اور رائے محمد علی کی بھی اڈیالہ جیل آ مد،، سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان ہے۔















