اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے روپوش رہنما جمشید دستی کی دو دن کی حفاظتی ضمانت منظور، جمشید دستی وکیل کے ہمراہ حفاظتی ضمانت کےلئے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ پیش ہوئے،جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے حفاظتی ضمانت منظور کی,, جمشید دستی کا کہنا ہے ہمیشہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونے پر انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنا، ضمانت کے بعد حلقہ میں جا کر الیکشن مہم چلاوں گا















