اہم خبریں

لوگوں کوبتایا جائے ظالم کو معصوم نہیں کہا جاتا ، جاوید لطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا حکم نہ ماننے پر شوکاز نوٹس ہورہے ہیں ،لوگوں کوبتایا جائے کہ ظالم کو معصوم نہیں کہا جاتا ، لیگی رہنماجاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو، کہا فارن فنڈنگ کیس پر مکمل تحقیقات ہونی چاہیئں ،یہ لوگ 90 ملین پاؤنڈ کھا گئے،اس پر بات ہورہی ہے،اداروں میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو آئین اور قانون کا احترام کرنا چاہیے ،، آپکی مرضی کی چیزیں نہیں ہوگی تو کیا وہ غلط ہوگا؟ کاغذات چھیننے کا معاملہ بھی ن لیگ پر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں