اہم خبریں

پشاورہائیکورٹ نے انصاف کی روایت کوبرقراررکھا،بیرسٹرعلی ظفر

پشاور ( اے بی این نیوز     )بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہانتخابی نشان ایک سیاسی جماعت کی جان ہوتی ہے،ہم نے 4گھنٹےپشاورہائیکورٹ میں کیس سے متعلق دلائل دیے،پشاورہائیکورٹ نے25کروڑعوام کااعتمادبحال کیاہے،ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،دیوارکیساتھ لگایاجارہا ہے،پشاورہائیکورٹ نے انصاف کی روایت کوبرقراررکھا،بلے کانشان چھینناغیرآئینی تھا۔

متعلقہ خبریں