پشاور ( اے بی این نیوز )بیٹ کا نشان صرف الیکشن کمیشن ہی آفر کرسکتا ہے،پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیرا فضل مروت کی پشاورمیں میڈیاسے گفتگو،،،کہابیٹ کا نشان آفر کرنے کی ضرورت کیوں تھی، پرویز خٹک نے تو تحریک انصاف کے مقابلے میں اپنی پارٹی بنائی ہے ،،،بیان سے پرویزخٹک اور الیکشن کمیشن کے تانے بانے ملتے ہیں ،بابر اعوان بولے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا تھا اور بلا ہی رہے گا، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کردیاہے ۔















