کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ ا سمبلی متحرک خا تو ن ایم پی اے نصرت سحرعباسی نےسیاست کوخیرباد کہہ دیا،جی ڈی اے کی رہنما نصرت سحرعباسی کینیڈا شفٹ ،اپوزیشن کی بھرپور آواز کے طورپرشہرت حاصل کی تھی،ذاتی وجوہات اور خاندان کے عدم تحفظ کے احساس کی وجہ سے بیرون ملک چلی گئیں















