لاہور( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا،رانا ثناء اللہ کار حادثے میں محفوظ رہے،فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی ،رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے،حادثے میں تینوں گاڑیوں کا معمولی نقصان ہوا،ٹریفک حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا















