اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی،نگران وزیراعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کاکڑ ریکارڈ ہولڈر بن گئے،، انوار الحق کاکڑ نے14اگست کو حلف اٹھایا، 131دن مکمل ،نئے وزیر اعظم کے انتخاب تک کام کرتے رہینگے، ان سے پہلے میاں سومر و 16نومبر 2007 سے24 مارچ 2008 تک130 دن نگران وزیراعظم رہے















