لاہور ( اے بی این نیوز ) لیول پلئینگ فیلڈ کو آگ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو خود لگائی ، لیگی رہنما خرم دستگیر کی میڈیا سے گفتگو کہا آج ان کو جن مشکلات کا سامنا ہے یہ زخم انہوں خود اپنے آپ کو لگائے،، ان کا خیال تھا پلیئنگ فیلڈ ان کی جاگیر ہے شہیدوں کی بے حرمتی کریں حملے کریں لیکن یہ ممکن نہیں ہوا، سائفر کیس کو نیشنل سیکیورٹی کے معاملے سے ہی دیکھنا چاہئے۔















