گوگل کروم میں سنگین سکیورٹی کمزوری کا انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق CVE-2023-7024 نامی سکیورٹی کمزوری کو کروم براؤزر میں دریافت کیا گیا ہے۔گوگل کی جانب سے اس سکیورٹی کمزوری کے حوالے سے زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔